بھارت کے طبی سائنسدانوں نے Parkinson بیماری کی دوا کی خوراک طے کرنے کیلئے ایک نیا اسمارٹ سینسر تیار کیا ہے۔ Parkinson بیماری میں مریض کے جسم میں رعشہ پیدا ہوجاتا ہے اور مختلف عضلات میں اکڑن پیدا ہوجاتی ہے۔ یہ سینسر، اسمارٹ فون کی مدد سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یہ سینسر کم خرچ ہے اور اِسے استعمال کرنا بھی آسان ہے۔×
Site Admin | August 28, 2024 10:30 AM