July 16, 2024 9:49 PM

printer

بھارت کے سُمت ناگل، سوئیڈش اوپس کے مردوں کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

سویڈش اوپن ٹینس میں آج شام سویڈن کے بیسٹیڈ ٹینس اسٹیڈیم میں مردوں کے سنگلز میں 32 راؤنڈ کے مقابلے میں بھارت کے سُمت ناگل نے سویڈن کے الیاس یَمر کو چھ-چار، چھ-تین سے شکست دی۔ آج شام مردوں کے ڈبلز کے مقابلے میں سُمت ناگل اور پولینڈ کے Karol Drzewiecki کی جوڑی کا مقابلہ فرینچ پیشہ ور alexandre Muller اور Luca Van Asssche سے ہوگا۔
اسی دوران ناگل نے مردوں کے سنگلز میں حالیہ ATP درجہ بندی میں اپنے کیریئر میں 68 ویں درجہ بندی حاصل کی ہے۔ انھوں نے پہلی مرتبہ فروری میں ATP چیلنجر کے ایک مقابلے میں چنئی اوپن کا خطاب جیت کر 100 سرکردہ کھلاڑیوں کے زمرے میں شامل ہوگئے تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں