ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 9:51 AM | ICC Ranking

printer

بھارت کے سرکردہ تیز گیند باز جسپریت بُمرا نے مردوں کی ICC تیز گیند بازی درجہ بندی میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔

بھارت کے سرکردہ تیز گیند باز جسپریت بُمرا نے مردوں کی ICC تیز گیند بازی درجہ بندی میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ وہ ICC درجہ بندی میں 904 پوائنٹس پر پہنچ گئے ہیں، جو کہ کسی بھی بھارتی گیند باز کے ذریعے اب تک حاصل کی گئی اعلیٰ ترین درجہ بندی پوائنٹس کے برابر ہے۔ اِس سے پہلے یہ ریکارڈ Spin گیند باز روی چندرن اشوِن کے پاس تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں