ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 27, 2024 9:29 PM

printer

بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی سُکنت کَدم نے ٹوکیوں میں جاپان پیرا بیڈمنٹن انٹرنیشنل 2024 میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

جاپان پیرا بیڈمنٹن انٹرنیشنل 2024 میں بھارت کے اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی سُکانت کدم نے مردوں کے سنگلز میں ایک طلائی تمغہ اور اپنے پارٹنر دِنیش Rajaiah کے ساتھ مردوں کے ڈبلز میں چاندی تمغہ حاصل کیا ہے۔ سنگلز کے فائنل میں سکانت نے اپنے ساتھی بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Tarun کو نمایاں اکیس-بارہ، اکیس-دَس کے اسکور سے شکست دی۔ ڈبلز کے زمرے میں سکانت اور دِنیش کا مقابلہ، بھارت کے اُمیش وِکرم کمار اور سوریہ کانت یادو سے ہوا۔ مقابلے میں کانٹے کے تیسرے سیٹ مقابلے میں سکانت اور دِنیش نے بالآخر چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا جس میں حتمی اِسکور اکیس-پانچ، بیس-بائیس، اکیس-سولہ رہا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں