بھارت کے ریزرو بینک کے مرکزی بورڈ آف ڈائریکٹرس کی 610 ویں میٹنگ آج ممبئی میں منعقد ہوئی۔ بورڈ نے عالمی اور ملکی اقتصادی منظر نامے اور Outlooks کا جائزہ لیا۔ بورڈ نے بھارت کے ریزرو بینک کے کام کاج کے مختلف طریقہئ کار کا بھی جائزہ لیا، جس میں مرکزی بورڈوں کے کام کاج اور مرکزی دفتر کے منتخب محکموں کی سرگرمیوں کا جائزہ شامل ہے۔
اِس میٹنگ کی صدارت RBI کے گورنر شکتی کانت داس نے کی اور ڈپٹی گورنر ڈاکٹر Michael Debabrata Patra، ایم راجیشور راؤ، T. Rabi Sankar اور دیگر سینئر اہلکاروں نے شرکت کی۔ x