July 11, 2024 2:43 PM

printer

بھارت کے این سری رام بالاجی اپنے ساتھی کھلاڑی کے ساتھ براؤ  اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں

بھارت کے N. Sriram Balaji اپنے ساتھی کھلاڑی اکواڈور کے Gonzalo Escobar کے ساتھ جرمنی  کے شہر Braunschweig میں جاری Brawo  اوپن ٹینس چیلنجر ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت اور اکواڈور کی اعلیٰ درجے کی اس جوڑی نے کل شام Boliviya کی جوڑی Boris Arias اور Federico Zeballos کو سیدھے سیٹوں میں ہرایا۔ آج شام کوارٹر فائنل میں اُن کا سامنا برازیل کے Marcelo Demoliner اور ارجنٹینا کے Guiilermo Duran سے ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں