ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بھارت کے انٹی گریٹڈ ڈیفینس اسٹاف کے ہیڈکوارٹر (HQ IDS) اور جاپان کی جوائنٹ اسٹاف سیلف ڈیفینس فورس (JSDF) کے درمیان بھارت۔جاپان جوائنٹ سروسز اسٹاف (JSST) مذاکرات آج نئی دلی میں اختتام پذیر ہوئے۔

بھارت کے انٹی گریٹڈ ڈیفینس اسٹاف کے ہیڈکوارٹر (HQ IDS) اور جاپان کی جوائنٹ اسٹاف سیلف ڈیفینس فورس (JSDF) کے درمیان بھارت۔جاپان جوائنٹ سروسز اسٹاف (JSST) مذاکرات آج نئی دلی میں اختتام پذیر ہوئے۔ JSST بھارت اور جاپان کے درمیان مسلسل اور طریقہ کار سے متعلق اعلیٰ سطح کے تبادلہ خیال کے ذریعہ دفاعی اشتراک میں پیش رفت کی خاطر ایک فورم ہے۔

وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے اپنی دفاعی شراکت داری کے اہم عنصر کے طور پر خلائ اور سائبر ٹیکنالوجی میں اشتراک بڑھانے کے مشترکہ عہد کا اظہار کیا ہے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں