ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 6, 2024 9:34 PM

printer

بھارت کی 19 سال سے کم عمر کی کرکٹ ٹیم، مردوں کے ایشیا کپ میں سری لنکا کو سیمی فائنل میں سات وکٹ سے ہرا کر، فائنل میں پہنچ گئی ہے

مردوں کے 19 سال سے کم عمر کے ایشیا کپ ODI کرکٹ میں، آج بھارت سری لنکا سے سیمی فائنل میں 7 وکٹ سے جیت کر فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ بھارت نے جیت کا 174 رن کا نشانہ محض 21 اعشاریہ چار اوورس میں حاصل کرلیا۔ Vaibhav Suryavanshi نے 36 گیندوں میں 67 رن بنائے۔ اس سے قبل، سری لنکا نے ٹاس جیتا اور بلے بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے دوبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کو سات وکٹ سے ہرا دیا۔ اس سے پہلے بنگلہ دیش نے ٹاس جیتا اور گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں