ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 3:51 PM

printer

بھارت کی قومی رائفل ایسوسی ایشن نے تکنیکی اہلکاروں کیلئے الیکٹرانک شوٹنگ ٹارگیٹ کورس کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

بھارت کی قومی رائفل ایسوسی ایشن، NRAI نے ڈاکٹر کَرنی سنگھ شوٹنگ رینج نئی دلّی میں تکنیکی اہلکاروں کیلئے الیکٹرانک شوٹنگ ٹارگیٹ EST کورس کیلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جو آئندہ ماہ سے شروع ہوگا۔ یہ کورس تکنیکی اہلکاروں کے ہنر اور معلومات میں اضافہ کرے گا۔ خواہش مند امیدوار ویب سائٹ www.thenrai.in سے ایپلی کیشن کے لنک تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں