ایک بڑی کامیابی کے تحت بھارت کی سرفنگ ٹیم نے، جاپان کے Aichi-Nagoya میں 2026 کے ایشیائی کھیل مقابلوں میں پہلی بار جگہ بنا لی ہے۔ مردوں اور خواتین دونوں کی ٹیموں نے، مالدیپ میں منعقدہ ایشین سرفنگ چیمپئن شپ 2024 میں یہ مقام حاصل کیا ہے۔ اِن ٹیموں کو، درجہ بندی کی بنیاد پر اِن مقابلوں میں شامل کیا گیا ہے۔
سرفنگ مقابلے سمندر کی لہروں پر، بورڈ پر سواری کرنے کے مقابلے ہوتے ہیں، جن میں ایتھلیٹس اپنی کارکردگی کا مطاہرہ کرتے ہیں۔ ×