ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 4, 2025 3:35 PM

printer

بھارت کی دیہی غربت میں گذشتہ سہ ماہی کے دوران چار اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کی کمی آئی ہے۔

بھارت کی دیہی غربت میں مالی سال 2011-12 میں 25 اعشاریہ سات فیصد کے مقابلے مالی سال 2023-24 میں چار اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کی کمی آئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی جانب سے تصرف کے اخراجات کے ایک سروے کے مطابق پچھلے 12 سالوں میں شہری غربت میں 13 اعشاریہ سات فیصد سے چار اعشاریہ صفر نو فیصد تک کی کمی آئی ہے۔ SBI کی تحقیق میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اہم مدد کے ساتھ ساتھ سب سے کم صفر سے پانچ فیصد تک کی کھپت میں اضافے کی وجہ سے دیہی غربت میں یہ کمی واقع ہوئی ہے۔ تحقیق میں اس بات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے کہ دیہی اور شہری ماہانہ فی کس کھپت کے اخراجات MPCE کے درمیان فرق اب کم ہوکر 69 اعشاریہ سات فیصد رہ گیا ہے، جو کہ سال 2009-10 میں 88 اعشاریہ 2 فیصد تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں