ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 9:46 AM | bedminton

printer

بھارت کی تانیا ہیمنت نے، تائیپے کی Tung Ciou-Tong کو شکست دے کر آسٹریلیا میں، Bendigo بین الاقوامی چیلنج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

بھارت کی تانیا ہیمنت نے کَل، تائیپے کی Tung Ciou-Tong کو شکست دے کر آسٹریلیا میں، Bendigo بین الاقوامی چیلنج بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں، خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا۔ دوسرے درجے کی کھلاڑی تانیا نے اپنی حریف Tung کو خواتین کے سنگلز فائنل میں اکیس-سترہ، اکیس-سترہ سے ہرایا۔ یہ 21 سالہ تانیا کا تیسرا اور اِس سال پہلا بین الاقوامی خطاب ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں