June 29, 2024 10:28 AM

printer

  بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی مالوِکا بَنسوڑ،ٹیکساس میں یو۔ایس  اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے، خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

بیڈمنٹن میں، Texas میں بھارتی کھلاڑی Malvika Bansod یو ایس اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ Bansod نے کوارٹر فائنل میں Scottish کھلاڑی Kirsty Gilmour کو دس-اکیس، اکیس-پندرہ، اکیس-دس سے ہرادیا۔

آج رات بھارتی کھلاڑی کا مقابلہ جاپان کی Natsuki Nidaira سے ہوگا۔

تاہم خواتین کے ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی Rui Hirokami اور Yuna Kato کی جاپانی جوڑی سے اکیس-سترہ، سترہ-اکیس، اکیس-انیس سے ہار گئی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں