ٹینس میں اٹلی کے شہر Gaiba میں آج بھارت کی انکیتا Raina ڈبلیو ٹی اےVeneto اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے سیدھے سیٹوں میں اپنی حریف کھلاڑی چیک جمہوریہ کی Dominika Salkova کو سات پانچ، چھ تین سے ہرادیا۔ x
Site Admin | June 18, 2024 4:27 PM
بھارت کی انکیتا رینا اٹلی میں جاری ڈبلیو ٹی اےVeneto ٹینس اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
