بیڈمنٹن میں، بھارت کی ابھرتی ہوئی کھلاڑی انمول Kharb نے، Leuven میں بیلجئن انٹرنیشنل 2024 میں خواتین کے سنگلز کے مقابلے میں کامیابی حاصل کرکے، پہلا سینئر بین الاقوامی خطاب جیتا ہے۔
قابل تعریف ہنر اور عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 سالہ Kharb نے ڈینمارک کی Amalie Schulz کو فائنل میں چوبیس-بائیس، بارہ-اکیس، اکیس-دس سے ہرایا۔ اُن کی اِس کامیابی کی ایک بڑی خاصیت یہ ہے کہ وہ فائنل میں، کوالیفائرز سے داخل ہوئی تھیں اور وہ ایک غیرمعروف کھلاڑی ہیں۔
Site Admin | September 15, 2024 9:17 PM