ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 2:47 PM

printer

بھارت کَل سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بین الاقوامی ٹیلی مواصلاتی یونین کی معیارات سے متعلق عالمی ٹیلی مواصلاتی اسمبلی کی میزبانی کرے گا۔

بھارت کَل سے نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بین الاقوامی ٹیلی مواصلاتی یونین کی معیارات سے متعلق عالمی ٹیلی مواصلاتی اسمبلی کی میزبانی کرے گا۔ وزیراعظم نریندرمودی اِس تقریب کا افتتاح کریں گے۔ پہلی بار بھارت اِس اجلاس کی میزبانی کررہا ہے۔ اِس کے علاوہ وزیراعظم نریندرمودی انڈیا موبائل کانگریس کا بھی افتتاح کریں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں