ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 10:14 PM

printer

بھارت کو اگلے برس ہونے والے آئی ایس ایس ایف جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کے حقوق دیئے گئے ہیں

بھارت کو اگلے برس ہونے والے ISSF جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کے حقوق دیئے گئے ہیں، جس میں رائفل، پسٹل اور شارٹ گن کے شعبوں میں مقابلے شامل ہیں۔ بھارت کی قومی رائفلز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کے حقوق میں دنیا میں کھیلوں کے اعلیٰ ترین مقامات سے ایک کے طور پر بھارت کے مرتبہ کو مستحکم کیا ہے۔

اِس ٹورنامنٹ کی تاریخیں ابھی طے کی جانی ہیں۔ 2023 میں بھوپال میں سینئر عالمی کپ اور اِس برس اکتوبر میں ورلڈ کپ فائنل کے بعد حالیہ دور میں بین الاقوامی شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن ISSF کا یہ ملک میں تیسرا  ٹورنامنٹ ہوگا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں