بھارتی کھلاڑیوں نے اٹلی کے ٹیورِن میں خصوصی اولمپک عالمی ونٹر گیمز میں سونے کے 8، چاندی کے 18 اور کانسے کے 7 تمغوں سمیت 33 تمغے حاصل کرکے اپنی مہم مکمل کرلی۔ کل آخری دن بھارت نے 9 تمغے حاصل کیے۔ یہ خصوصی اولمپک ونٹر گیمز کا بارہواں ایڈیشن تھا، جو 8 سال کے طویل انتظار کے بعد منعقد ہوا ہے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ اٹلی نے خصوصی اولمپک عالمی گیمز کی میزبانی بھی کی ہے۔ x
Site Admin | March 16, 2025 9:18 PM
بھارت نے8 سونے کے تمغے سمیت 33 تمغوں کے ساتھ اٹلی میں خصوصی اولمپک عالمی ونٹر گیمز کا دورہ مکمل کرلیا ہے
