ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 9:20 PM

printer

بھارت نے Official Statistics کیلئے بِگ ڈاٹا اور ڈاٹا سائنس کی اقوام متحدہ کی ماہرین کی کمیٹی نے شمولیت اختیار کرلی ہے

بھارت نے Official Statistics کیلئے بِگ ڈاٹا اور ڈاٹا سائنس کی اقوام متحدہ کی ماہرین کی کمیٹی نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔ کمیٹی کے ایک حصے کے طور پر بھارت، سرکاری اعداد وشمار کے مقاصد کیلئے بِگ ڈاٹا اور ڈاٹا سائنس کو مزید فروغ دینے کی غرض سے عالمی معیارات اور طریقہ کار وضع کرنے میں تعاون دے گا۔
ایک بیان میں اعداد وشمار سے متعلق وزارت نے بتایا کہ ماہرین کی کمیٹی میں بھارت کی شمولیت ملک کے اعداد وشمار کے نظام کے تعلق سے بھارت کی خاطرخواہ پیشرفت کی نمائندگی کرتی ہے۔ وزارت نے اِس بات کا ذکر کیا کہ ماہرین کی کمیٹی میں ملک کی سرگرم وابستگی اِس کے اوّلین اقدامات کو اجاگر کرے گی جس میں ڈاٹا Innovationi Lab کا قیام اور ڈاٹا کے متبادل وسائل کی جستجو شامل ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں