بھارت نے Chad کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ بھارت نے Chad کی حکومت کو خطرناک آگ لگنے کے واقعے کے بعد طبی اور ضروری اور اینٹی بائیٹک اور عام دوائیں فراہم کی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دو ہزار 300 کلوگرام پر مشتمل کھیپ آج نئی دلی سے Chad بھی دی گئی ہے۔
Site Admin | September 7, 2024 2:53 PM