ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 5, 2024 9:12 PM

printer

بھارت نے 2036 کے موسم گرما کے اولمپک اور پیرالمک کھیلوں کی میزبانی کیلئے دلچسپی کا خط داخل کیا ہے

بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن IOA نے دلچسپی کا ایک خط، بین الاقوامی اولمپک کمیٹی IOC کے ”مستقبل کے میزبان کمیشن“ میں داخل کیا ہے، جس میں ایسوسی ایشن نے 2036 کے اولمپک اور پیرالمک کھیل مقابلوں کیلئے میزبانی کے فرائض انجام دینے کے خواہش کا اظہار کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ یہ خط پچھلے مہینے داخل کیا گیا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے 2036 کے اولمپک کھیلوں کی میزبانی کیلئے اپنی حکومت کی امنگوں کے بارے میں بات چیت کی تھی۔ 2036 کے کھیل مقابلوں کی میزبانی کے بھارت کے عزم کو پچھلے سال ممبئی میں، IOC کے 141ویں اجلاس میں اجاگر کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں