ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 18, 2024 9:55 PM

printer

بھارت نے 2030 تک الیکٹرانکس کی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں قدر کے اعتبار سے 500 ارب امریکی ڈالر کے نشانے کو حاصل کرنے کا ہدف طے کیا ہے

بھارت نے 2030 تک الیکٹرانکس کی مینوفیکچرنگ کے شعبے میں قدر کے اعتبار سے 500 ارب امریکی ڈالر کے نشانے کو حاصل کرنے کا ہدف طے کیا ہے۔ امنگوں سے بھرپور یہ ہدف پوری طرح تیار، سازوسامان کی مینوفیکچرنگ سے 350 ارب ڈالر اور پرزوں کی مینوفیکچرنگ سے 150 ارب ڈالر کی حصولیابی کے نشانے پر مشتمل ہے۔ نیتی آیوگ کے نائب سربراہ Suman Bery نے آج نئی دلّی میں ایک رپورٹ جاری کی جس کا عنوان ہے:- الیکٹرانکس: عالمی قدر کے سلسلوں میں بھارت کی شراکت کو قوت عطا کرنا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں