September 23, 2024 10:01 AM

printer

بھارت نے ہنگری کے Budapest   میں 2024 شطرنج اولمپیاڈ میں سونے کے دو تمغے جیتے ہیں اور مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے

بھارت نے ہنگری کے Budapest   میں 2024 شطرنج اولمپیاڈ میں سونے کے دو تمغے جیتے ہیں اور مردوں اور خواتین کی ٹیموں نے اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے۔ اوپن زمرے میں بھارت کو پہلا سونے کا تمغہ ارجنErigaisi  نے دلایا،جنھوں نے مقابلے کے فائنل راؤنڈ میں سلووینیا کے  Jan Subelj پر جیت حاصل کی۔

اس کے علاوہ خواتین کے زمرے کے فائنل میں بھارتی خواتین کی ٹیم نے سونے کا تمغہ جیتنے کے لیے آذربائیجان کو ہرایا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے 45ویں شطرنج اولمپیاڈ میں دونوں اوپن اور خواتین کے زمرے میں سونے تمغہ جیتنے کے لیے بھارتی ٹیم کی تعریف کی ہے۔ انھوں نے مردوں اور خواتین کی شطرنج ٹیم کو ان کی غیر معمولی کامیابی کے لیے انہیں مبارکباد ی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں