August 8, 2024 9:47 AM

printer

بھارت نے کاٹھمانڈو کےDashrath  اسٹیڈیم میں میزبان نیپال کو تین دو سے ہرانے کے بعد CAVA خواتین کی  والی بال نیشنز لیگ چمپئن شپ کا فائنل میچ جیت لیا ہے

بھارت نے کاٹھمانڈو کےDashrath  اسٹیڈیم میں میزبان نیپال کو تین دو سے ہرانے کے بعد CAVA خواتین کی  والی بال نیشنز لیگ چمپئن شپ کا فائنل میچ جیت لیا ہے۔    CAVA خواتین کے والی بال نیشنز لیگ میں بھارت کا یہ  دوسرا خطاب ہے۔ لیگ مرحلے میں نیپال سے ہارنے کے باوجود بھارت فائنلز میں چمپئن شپ میں جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ اِس جیت سے بھارت نے ٹورنامنٹ میں سونے کا تمغہ جیتا    جبکہ نیپال نے چاندی اور ایران کو کانسہ پر اکتفا کرنا پڑا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں