ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 4, 2024 10:11 AM

printer

بھارت نے پیرالمپکس میں اب تک کے سب سے زیادہ تمغے حاصل کئے ہیں۔

پیرس پیرالمپکس میں کل بھارت کو پانچ تمغے حاصل ہوئے۔Deepthi Jeevanji نے خواتین کی 400 میٹر T20 ریس میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔ مردوں کے ہائی جمپ T-63  میں شرد کمار کو چاندی کا تمغہ جبکہ Mariyappan Thangavelu کو کانسے کا تمغہ ملا۔ مردوں کے F-46 نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں بھارت کو دو تمغے ملے۔ اجیت سنگھ نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ سندر گرجر کو کانسے کا تمغہ ملا۔ آج کھیلوں کے ساتویں دن بھارتی کھلاڑیوں کا دستہ کئی مقابلوں میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں