ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 2:41 PM

printer

بھارت نے موجودہ انتشار کے تناظر میں شام کی علاقائی سا لمیت برقرار رکھنے کیلئے اجتماعی کوششوں پر زور دیا ہے

بھارت نے سبھی فریقوں سے ملکِ شام کے اتحاد اور اقتدار اعلیٰ اور علاقائی سا لمیت کے تحفظ کے تئیں کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ شام میں صورتحال اور جاری واقعات پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ بھارت نے شام میں سبھی طبقات کی اُمنگوں کا احترام کرتے ہوئے ملک شام کی قیادت میں ایک پُرامن اور سب کی شمولیت والے سیاسی عمل کی وکالت کی ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ دمشق میں بھارتی سفارت خانہ، بھارتی برادری کے تحفظ اور سلامتی کی خاطر اُن سے رابطے میں ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں