August 18, 2024 9:43 AM

printer

بھارت نے منگل کو چین کے چینگجو میں شروع ہونے والی جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ کے لیے 39 کھلاڑیوں کا دستہ بھیجا ہے۔ 

15 اور 17 سال سے کم عمر بیڈمنٹن کھلاڑیوں کیلئے چین میں 20 اگست سے شروع ہونے والے چمپئن شپ کیلئے بھارت نے 39 کھلاڑیوں کا دستہ بھیجا ہے۔انڈر17 زمرے میں اس دستے کی قیادت شیام Bindiganavile جبکہ انڈر15 میں قیادت تنوی Patri کررہی ہیں۔ شائنا Manimuthu انڈر17 کے سنگلز کے علاوہ Aikya Shetty کے ساتھ ڈبلز میں بھی کھلیں گی۔

 چین میں ہی پچھلے سال ہوئی چمپئن شپ میں بھارت نے سونے کا ایک، چاندی کا ایک اور کانسے کا ایک تمغہ جیتا تھا۔ Bornil Changmai انڈر15 لڑکوں کے سنگلز پوڈیم میں سرفہرست رہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں