مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے نئی دلّی کے ایمس اسپتال میں کَل سودیشی طرز پر بنے بھارت کے پہلے خودکار بائیو میڈیکل اخراج کے بندوبست کے رِگ، Srujanam کا آغاز کیا۔ترواننت پورم کے CSIR نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اِنٹر ڈِسپلنری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، NIIST کے ذریعہ تیار کردہ یہ اپنی نوعیت کی ملک کی پہلی رِگ ہوگی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کوڑے کو سرمایہ میں بدلنے کی جانب منتقلی پر زور دیا اور پائیداریت اور ماحولیاتی تحفظات کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔×
Site Admin | February 11, 2025 10:31 AM
بھارت نے ملک میں تیار کیے گئے اپنے پہلے خودکار بایو میڈیکل Waste Treatment پلانٹ کا آغاز کیا ہے
