ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 11, 2024 9:21 PM

printer

بھارت نے محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن میں شمال مشرقی بھارت میں زبردست بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات نے شال مشرقی بھارت میں اگلے دو روز کے دوران شدید ترین بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ کوکن اور گوا، مہاراشٹر اور کرناٹک میں بھی کَل سے 15 جولائی تک انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات نے مزید کہا کہ اگلے پانچ روز کے دوران انڈومان و نکو بار جزائر، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور سکّم، بہار اور شمال مشرقی بھارت میں درمیانے درجے کی بارش ہوسکتی ہے۔ وہیں مغربی بنگال کے گنگا کے طاس، جھارکھنڈ اور اڈیشہ میں اگلے پانچ دن میں ہلکی سے اوسط درجے کی بارش ہوسکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں