ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 2, 2025 9:47 PM

printer

بھارت نے مالی سال 2024-25 کے دوران ایک ہزار 681 ریل انجن تیار کرکے امریکہ اور یوروپ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

بھارت نے مالی سال 2024-25 کے دوران ایک ہزار 681 ریل انجن تیار کرکے امریکہ اور یوروپ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ریلوے کی وزارت نے آج ایک بیان میں کہا کہ مالی سال 2023-24 میں ایک ہزار 472 ریل انجن تیار کرنے کے مقابلے یہ 19 فیصد کا اضافہ ہے۔ ملک میں انجن تیار کرنے کے معاملے میں یہ اب تک کی سب سے زیادہ ریکارڈ تیاری ہے، جس سے ریلوے سے متعلق بنیادی ڈھانچے اور صلاحیت میں اضافے کی خاطر سبھی یونٹوں کی نمایاں کامیابی کی عکاسی ہوتی ہے۔ وزارت نے مزید کہا ہے کہ 2014 کے بعد سے 10 برس میں 9 ہزار 168 ریل انجن تیار کرکے اس سلسلے میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں