بھارت نے کل کنیڈا کے شہر Ontario میں Brampton کے مقام پر ایک ہندو مندر پر انتہا پسندوں اور علاحدگی پسندوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔ بھارت نے کنیڈا میں بھارتی شہریوں کی حفاظت اور سلامتی کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
Site Admin | November 4, 2024 9:45 PM