بھارت نے سوڈان کے خرطوم میں متحدہ عرب امارات کے سفیر کی رہائش گاہ پر ہوئے حملوں کی رپورٹوں پر سنگین تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اُس نے کہا ہے کہ کسی بھی لڑائی میں سفارتی حدود کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیئے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ بھارت، سوڈان میں سکیورٹی کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ x
Site Admin | October 2, 2024 10:11 PM