ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 13, 2025 9:38 PM

printer

بھارت نے سعودی عرب کے ساتھ آج حج معاہدہ 2025 پر دستخط کئے۔ اِس معاہدے کے تحت ایک لاکھ 75 ہزار سے زیادہ بھارتی عازمین، اِس سال مقدس فریضہئ حج ادا کریں گے

بھارت نے سعودی عرب کے ساتھ آج حج معاہدہ 2025 پر دستخط کئے۔ اِس معاہدے پر جدّہ میں اقلیتی امور کے بھارتی وزیر کرن رجیجو اور سعودی عرب کے حج اور عمرہ کے وزیر توفیق بن فوزان بن الربیعہ نے دستخط کئے۔ اِس معاہدے کے تحت ایک لاکھ 75 ہزار 25 بھارتی عازمین، اِس سال مقدس فریضہئ حج ادا کریں گے۔
اِس دوران وزیر اعظم نریندر نے اِس معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ حکومت، عقیدتمندوں کیلئے بہتر سفری تجربے کو یقینی بنانے کے تئیں عہد بستہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں