ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 19, 2024 9:39 AM

printer

بھارت نے سال 2030 تک پانچ کھرب ڈالر کا الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ کا نشانہ مقرر کیا ہے

بھارت نے سال 2030 تک مالیت کے اعتبار سے الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ شعبے میں پانچ کھرب ڈالر کا نشانہ مقرر کیاہے۔ اِس میں ساڑھے تین کھرب ڈالر تیار سامان سے اور ڈیڑھ کھرب ڈالر کَل پُرزوں کی مینوفیکچرنگ سے حاصل ہوں گے۔

نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین Suman Bery نے  کَل نئی دلّی میں ایک رپورٹ جاری کی، جس کا عنوان تھا ”الیکٹرانکس اور عالمی Value Chains میں بھارت کی شرکت“

مذکورہ رپورٹ میں بھارت کے الیکٹرانکس شعبے کا تفصیلی تجزیہ کیا گیا ہے اور اِس کے امکانات، صلاحیت اور چیلنجوں پر زور دیا گیا ہے۔ اِس کے علاوہ مخصوص نوعیت کے اقدامات کا خاکہ بھی پیش کیا گیا ہے تاکہ بھارت الیکٹرانکس شعبے کیلئے   ایک بڑے عالمی مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر ابھرسکے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں