ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 14, 2024 10:16 PM

printer

بھارت نے روس کے برانسک، بلغراد اور کرسک خطے میں مقیم بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سیکیورٹی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر ضروری احتیاط برتیں

ماسکو میں بھارتی سفارت خانے نے روس کے Bryansk، Belgorod اور Kursk خطوں میں رہنے والے بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ضروری احتیاط برتیں اور عارضی طور پر اِن خطوں سے باہر چلے جائیں۔ سفارت خانے نے اِن تینوں خطوں میں سلامتی کے حالیہ واقعات کے پیش نظر آج ایڈوائزری جاری کی ہے۔ اگر کسی بھارتی شہری یا طالب علم کو مدد کی ضرورت ہے تو وہ ای میل edul.moscow@mea.gov.in یا ٹیلی فون نمبر

Plus 7 965 277 3414 پر سفارت خانے سے رابطہ قائم کرسکتے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں