ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 6, 2025 9:38 PM

printer

بھارت نے خواتین اور بچوں سمیت افغان سویلین پر پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کی ہے

بھارت نے پاکستان کی جانب سے افغان سویلین پر فضائی حملوں کی خبروں کی مذمت کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بھارت نے افغان سویلینس پر ہوئے فضائی حملوں کی میڈیا خبروں کا نوٹس لیا ہے، جس میں خواتین اور بچوں سمیت کئی قیمتی جانیں چلی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت بے قصور سویلین پر کسی بھی حملے کی واضح طور پر مذمت کرتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان کا یہ شیوا رہا ہے کہ وہ اپنی داخلی ناکامیوں کیلئے اپنے پڑوسیوں کو قصوروار قرار دیتا رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں