ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 3, 2024 10:16 PM

printer

بھارت نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی رپورٹ یو ایس سی آئی آر ایف کو مسترد کر دیا ہے

بھارت نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی رپورٹ USCIRF کو مسترد کر دیا ہے اور اسے جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ USCIRF رپورٹ پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے USCIRF کو تعصب پر مبنی تنظیم قرار دیا ہے، جس کا ایک سیاسی ایجنڈ ہے اور جو بھارت کے بارے میں گمراہ کن بیان دیتی رہتی ہے۔ ترجمان نے USCIRF سے کہا ہے کہ وہ اس طرح کی کوششوں سے باز آئے اور اپنے وقت کا صحیح استعمال، امریکہ میں حقوق انسانی سے متعلق معاملات سے نمٹنے میں کرے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں