ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 20, 2024 9:56 AM

printer

بھارت نے بھوٹان کے ساتھ قریبی مضبوط رشتوں کے عزم کو دوہرایا

بھارت نے بھوٹان کے ساتھ قریبی دوستانہ تعلقات کا اعادہ کیاہے اور بھوٹان کی حکومت اور اس کے عوام کی ترجیحات کے مطابق دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے پختہ عزم کا وعدہ کیا ہے۔ بھوٹان کی ترقی کے مقصد کیلئے خیرسگالی کے یہ جذبات خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے کل تھیمپو میں بھوٹان کے وزیراعظم شیرنگ توبگے کو پہنچائے۔ جناب مسری نے بھوٹان کے وزیرخارجہ D N Dhungyel سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ امور اور تمام شعبوں میں مثالی باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے طور طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ خارجہ سکریٹری مسری بھوٹان کے دو روزہ سرکاری دورے پر کل تھیمپو پہنچے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں