بھارت نے بولیویا کو جنگل کی آگ سے نمٹنے میں مدد کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد بھیجی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ آگ لگنے کی صورت میں اُس سے نمٹنے کا سازوسامان، First Aid Kit، ادویات اور ضرورت کا دیگر سامان بولیویا کیلئے روانہ ہوچکا ہے۔ مجموعی طور پر 16 ٹن، آگ سے نمٹنے کا سازوسامان اور متعلقہ امدادی سامان بھیجا جائے گا۔
Site Admin | January 3, 2025 9:11 PM
بھارت نے بولیویا کو جنگل کی آگ سے نمٹنے میں مدد کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد بھیجی ہے
