August 28, 2024 10:00 AM

printer

بھارت نے ایم پَوکس کیلئے، RT-PCR جانچ کٹ تیار کی ہے۔

بھارت نے ایم پَوکس کیلئے، RT-PCR جانچ کٹ تیار کی ہے۔ دواؤں کے معیار کو کنٹرول کرنے والی مرکزی تنظیم CDSCO نے Siemens Healthineer کی IMDX Mpox کا پتہ لگانے والی RT-PCR جانچ کِٹ کو منظوری دی ہے۔ Mpox ایک وائرل بیماری ہے۔ جانچ کا یہ نتیجہ محض 40 منٹ میں سامنے آجاتا ہے، جو روایتی طریقے سے حاصل کئے گئے نتیجے سے کہیں تیز رفتار ہے۔ روایتی طریقے سے حاصل کیا گیا نتیجہ ایک سے دو گھنٹے میں ظاہر ہوتا ہے۔

عالمی صحت تنظیم WHO نے Mpox کو صحت عامہ کی ایک بین الاقوامی ایمرجنسی تشویش قرار دیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں