بھارت نے جنوبی افریقی ملک Lesotho کو انسانی بنیاد پر مدد فراہم کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوست میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ایک ہزار میٹرک ٹن کا ایک کنسائنمنٹ Nhava Sheva بندرگاہ کے ذریعہ سے Lesotho کو روانہ کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ کنسائنمنٹ ملک کے لوگوں کو خوراک اور غذائی ضروریات کو پورا کرے گا۔x
Site Admin | December 20, 2024 2:17 PM
بھارت نے امریکی ملک لے سوتھو کے عوام کی خوراک اور تغذیہ کی ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد فراہم کی ہے
