ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 27, 2024 10:06 PM

printer

بھارت نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے

بھارت نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ فوج کو پیچھے ہٹانے، صبر و تحمل سے کام لینے اور مذاکرات اور سفارتکاری کی راہ اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔ اُس نے امید ظاہر کی کہ اس پیش رفت سے پورے خطے میں امن و استحکام قائم ہوگا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں