ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 21, 2025 9:35 PM

printer

بھارت نے آج بنگلہ دیش سے خلیج بنگال بین حکومتی تنظیم، BOBP- IGO کی صدارت قبول کی۔

بھارت نے آج بنگلہ دیش سے خلیج بنگال بین حکومتی تنظیم، BOBP- IGO کی صدارت قبول کی۔ یہ تقریب مالدیپ کے مالے میں تیرہویں حکومتی کونسل میٹنگ میں انجام پائی۔بھارتی وفد کی قیادت کر رہے محکمہ ماہی پروری کے سکری ٹری ڈاکٹر ابھی لکش لکھی نے تقریب کے دوران صدرات قبول کی۔ اس دوران جناب لکھی نے یقین دہائی کرائی کہ بھارت، BOBP- IGO کی کامیابی کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کیلئے پوری مستعدی سے کام کرے گا۔ جناب لکھی نے علاقائی تعاون اور ترقی پزیر ملکوں کے مفادات کو تقویت دینے میں بھارت کے رول پر روشنی ڈالی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں