ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 17, 2025 9:43 AM | Cricket

printer

بھارت نے، پہلے انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ T-20 کا خطاب جیت لیا ہے۔

بھارت نے، پہلے انٹرنیشنل ماسٹرس لیگ T-20 کا خطاب جیت لیا ہے۔

کل رات رائے پور میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے ہرا دیا۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے برائن لارا کی ویسٹ انڈیز ماسٹرز نے 7 وکٹ کے نقصان پر محض 148 رن بنائے۔ جواب میں سچن تیندولکر کی قیادت والی انڈیا ماسٹرز ٹیم نے 18 ویں اوور میں یہ نشانہ حاصل کر لیا۔ امبتی رائڈو نے 50 گیندوں میں 74 رن بنائے اور اُنہیں پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں