بھارت نژاد امریکی گلوکار اورEntrepreneure چندریکا ٹندن نے اپنی البم تریوینی کے لیے گریمی ایوارڈ جیتا ہے۔ اُنہیں Best New Age, Ambient اور Chant البم زمرے میں یہ ایوارڈ ملا ہے۔ 67 ویں گریمی ایوارڈ کا آغاز آج لاس انجلیس میں کرِپٹو ڈاٹ کوم ایرینا میں ہوا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق Beyonce کو سب سے زیادہ زمروں میں نامزد کیا گیا ہے اور گریمی تاریخ میں وہ سب سے زیادہ زمروں میں نامزد ہونے والی فنکار بن گئی ہیں۔
Site Admin | February 3, 2025 2:54 PM
بھارت نژاد امریکی گلوکارہ چندریکا ٹنڈن نے البم تریوینی کیلئے گریمی ایوارڈ جیتا ہے
