بھارت میں ٹیلی مواصلات سے متعلق انضباطی اتھارٹی، TRAI نے غیر مطلوب تجارتی رابطوں سے صارفین کو مزید تحفظ فراہم کرنے کی خاطر سال 2018 کے ٹیلی کام کمرشیل کمیونیکیشن کسٹمر پری فرنس ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔ کل جاری کیے گئے ایک بیان میں ٹیلی مواصلات کی وزارت نے بتایا کہ نظرثانی شدہ ضابطوں کا مقصد صارفین کے لیے زیادہ شفاف تجارتی رابطوں کا ایکو نظام تشکیل دینا ہے۔ شراکت داروں کی جانب سے موصول ردِّ عمل اور جامع داخلی مشاورت سے کی گئی اِن ترمیمات کے ذریعے صارفین کے حقوق کو تقویت دینے اور ٹیلی مواصلات وسائل کا غلط استعمال روکنے پر توجہ مرکوز رہے گی۔×
Site Admin | February 13, 2025 9:34 AM | TRAI Regulations
بھارت میں ٹیلی مواصلات سے متعلق انضباطی اتھارٹی، TRAI نے غیر مطلوب تجارتی رابطوں سے صارفین کو مزید تحفظ فراہم کرنے کی خاطر سال 2018 کے ٹیلی کام کمرشیل کمیونیکیشن کسٹمر پری فرنس ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔
