ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 28, 2024 11:56 AM | US Visa

printer

بھارت میں، امریکی سفارتخانے اور اُس کے قونصل خانے نے، لگاتار دوسرے سال، 10 لاکھ سے زیادہ غیر اِمیگرینٹ ویزا جاری کر کے، ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس سے امریکہ کے سفر کے لیے بھارتیوں کی بڑی خواہش کا اظہار ہوتا ہے۔

بھارت میں، امریکی سفارتخانے اور اُس کے قونصل خانے نے، لگاتار دوسرے سال، 10 لاکھ سے زیادہ غیر اِمیگرینٹ ویزا جاری کر کے، ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جس سے امریکہ کے سفر کے لیے بھارتیوں کی بڑی خواہش کا اظہار ہوتا ہے۔ بھارتی افراد سیاحت، تجارت، تعلیم، طبّی علاج اور دیگر مختلف مقاصد سے امریکہ جاتے ہیں۔

ایک بیان میں امریکی سفارتخانے نے کہا کہ بھارتی سیاحوں کی تعداد میں، پچھلے 4 سال کے دوران پانچ گُنا اضافہ ہوا ہے اور سال 2024 کے شروع کے 11 مہینوں میں 20 لاکھ سے زیادہ بھارتیوں نے امریکہ کا دورہ کیا ہے۔ سفارتخانے نے، بھارتی طلبا کو بھی سب سے بڑی تعداد میں ویزا جاری کیے ہیں۔ اِن ویزا کی تعداد 3 لاکھ سے زیادہ ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں