July 9, 2024 9:25 PM

printer

بھارت-متحدہ عرب امارات مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی، JDCC کی بارھویں میٹنگ آج ابوظبی میں اختتام پذیر ہوگئی

بھارت-متحدہ عرب امارات مشترکہ دفاعی تعاون کمیٹی، JDCC کی بارھویں میٹنگ آج ابوظبی میں اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے تئیں ایک نمایاں اہم اقدام ہیں۔ جوائنٹ سکریٹری امیتابھ پرساد کی زیر قیادت بھارت کے وفد نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کی جس کی قیادت بریگیڈیئر جنرل اسٹاف جمال ابراہیم محمد المرزوقی کر رہے تھے۔ بات چیت میں باہمی، دفاعی اور سکیورٹی تعاون میں اضافہ کرنے پر مرکوز، بڑے پیمانے پر موضوعات کا احاطہ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں