ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 15, 2024 9:37 AM

printer

بھارت سمیت دنیا بھر کے بیس لاکھ سے زیادہ لوگ آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔

بھارت سمیت دنیا بھر کے بیس لاکھ سے زیادہ لوگ آج سعودی عرب میں فریضہئ حج ادا کریں گے۔ پانچ روزہ مناسک حج کا آغاز کرتے ہوئے عازمینِ حج کَل خیموں کے شہر مِنیٰ میں جمع ہوئے۔ اِن لوگوں نے آج سب سے پہلے فجر کی نماز ادا کی، جس کے بعد یہ لوگ حج کے اصل رکن کی ادائیگی کے لیے عرفات کے میدان روانہ ہوجائیں گے۔ یہ لوگ اپنا پورا دن یہاں پر دعائیں کرتے ہوئے اور گناہوں کی معافی مانگتے ہوئے گزاریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں