ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 2:28 PM

printer

بھارت اگلے سال ISSF جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔

بین الاقوامی شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن ISSF کے صدر، لُوسِیانو Rossi نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بھارت 2025 میں ISSF جونیئر ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔ جناب Rossi کَل نئی دلی میں ISSF ورلڈ کپ فائنل، رائفل / پسٹل  / شاٹ گَن سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ جناب Rossi نے دنیا بھر میں نشانہ بازی کو فروغ اور بڑھتی ہوئی مقبولیت میں بھارت کے تعاون کی ستائش کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں